اتر پردیش کے دارالحکومت لکھنؤ کے عالم باغ علاقے میں آج صبح لکھنؤ میٹرو کے زیر تعمیر ایک سطون کی شٹرنگ گرنے سے ملبے میں دب کر کم از کم تین مزدور زخمی ہوگئے۔
پولیس ذرائع
نے یہاں بتایا کہ عالم باغ بس اڈے کے سامنے زیر تعمیر میٹرو اسٹیشن کے نزدیک ایک سطون کا لنٹر ڈالنے کا کام چل رہا تھا، اسی دوران اچانک شٹرنگ گر گئی۔
اس حادثے میں تعمیراتی کام میں لگے متعدد مزدور ملبے میں دب گئے